روزانہ ارکائیوز

جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر

پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ چند دن قبل اس حوالے سے معاہدہ طے پایا گیا ہے تاہم انھیں فی الوقت ...

مزید پڑھئے