روزانہ ارکائیوز

صوبائی خودمختاری ملنے کے بعد جامعات کیلئے صوبائی حکومت کا سالانہ بجٹ تین گنا زیادہ

کوہاٹ(نامہ نگار )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم و تحقیق وقت کا تقاضا اور قومی و عالمی بقاء کا ضامن ہے تعلیم سے نوجوانوں کے روزگار کے ساتھ ساتھ ہماری ملکی ترقی اور خوشحالی وابستہ ہے جماعت اسلامی نے یوتھ ونگ کے ملک گیر انتخابات کرکے حکومت اور قیادت نوجوانوں کو منتقل کرنے ...

مزید پڑھئے

آئی نئی ہوا

‏ بلندو بالا پہاڑوں سے جڑے چھوٹے چھوٹے گاؤں میں جنوری کی برفانی راتیں کیسی ہونگی؟ دور میدانی علاقوں اور پر رونق شہروں کے باسی سوچتے ہونگے اور درد دل رکھنے والے لوگ یہاں کے لوگوں کے مسائل کا سوچ کر دل ہی دل میں کڑھتے بھی ہونگے۔ مسائل کہاں نہیں ہیں ۔ یہ تو ہر جگہ سر اٹھاتے ہیں ...

مزید پڑھئے

معروف شاعر افتخارعارف ایران کی فارسی زبان و ادب اکادمی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن مقرر

اسلام آباد: معروف پاکستانی شاعر اور دانشور افتخار عارف ایران کی اکادمی برائے فارسی زبان و ادب کے بورڈ آف گورنر کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق معروف شاعر اور دانشور افتخار عارف کو ایران نے فارسی زبان وادب کے سب سے بڑے سرکاری ادارے میں بورڈ آف گورنر کا رکن منتخب کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے ...

مزید پڑھئے

پیڈو /کےپی کے حکومت کی طرف سے بننے والے پن بجلی منصوبوں کی بروقت اور معیار کے مطابق تکمیل پر AKRSP کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔بی بی فوزیہ

گبور( نمائندہ زیل) لٹکوہ کے آخری گاؤں ڈنسک گبور اور گبور بخ جو کہ افعان بارڈر پر واقع ہیں میں پیڈو حکومت خیبر پختونخواہ کی مالی معاونت سے کمیونٹی پارٹنر شپ کے اصول کے تحت بننے والے دو پن بجلی گھر وں ڈنسک گبور 30 اور گبور بخ میں 50 کلوواٹ کے پن بجلی گھر شامل ہیں کی باقاعدہ افتتاح ...

مزید پڑھئے

غذر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

غذر(نامہ نگار)غذر میں موسم سرما کی پہلی برف باری غذر کے بالائی تحصیل یاسین پھنڈر اور گوپس نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔برفباری کے بعد عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ۔بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد غذر کے نشیبی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سردی میں اضافے کے ساتھ ہی سوختنی لکڑی کی طلب میں ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ کے قریبی گاؤں میں آگ بھڑک اُٹھی

چترال(نامہ نگار) زیارت لواری ٹاپ کے قریبی گاؤں عشریت کے نئے بازار میں آگ بھڑکنے سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی۔ انچارج پولیس چوکی عشریت کے مطابق عشریت بازار کے ایک دکان میں گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں معراج الدین، منیر احمد، بشیر احمد، حائستہ رحمان اور محمد رحمان کی دکانیں جل گئیں جس میں ...

مزید پڑھئے

صالح ولی آزاد

غزل موقوف ایک در پہ نہیں بے کلی کی شام ہر درد کو کھٹکھٹائے گی یہ زندگی کی شام دو دن کی مستعار گھڑی یوں بسر ہوئی اک بے کلی کی صبح تھی اک بے بسی کی شام ہو تیرا گزر جس گلی  سے دفعتاً کبھی مثلِ سحر ہے مرے لیے اُس گلی کی شام مے خانہ و زندان  و ...

مزید پڑھئے

ایک اور چترالی مصنف کی کتاب کو  سند امتیاز، سیرت البنی ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور:(نمائندہ زیل)علاقائی زبانوں کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ رحمت عزیز چترالی کھوار زبان  میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھی جانے والی کتاب “محمدصلی اللہ علیہ وسلم” پر حکومت پاکستان کی طرف سے سند امتیاز اور سیرت النبی ایوارڈ 2016ء دیا گیا، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کی طرف سے ...

مزید پڑھئے